Sun mere hamsafar lyrics in Urdu/سن میرے ہمسفر لیرکس ان اردو/ل akhil Sachdeva


سن زالیمہ محض سانوں کوئی ڈر نا.. 

کی سمجھے گا زمانہ تو وی سی کملی مین ویسا کملا.. عشق دا روگ سیانا عشق دا روگ سیانا۔  
سن میرے ہمسفر...
 کیا تجھے اتنی سی بھی خبر... 
سن میرے ہمسفر... 
کیا تجھے اتنی سی بھی خبر۔.. 
کی تیری سانسے چلتی جدھر
رہونگا بس وہیں عمر بھر..
 رہونگا بس وہیں عمر بھر.. ہاے.....
 جتنی حسین یہ ملقاتیں ہیں۔
 انسے بھی پیاری تیری باتیں ہیں..
 باتوں میں تیری جو کھوجاتے ہیں۔
 آؤ نہ ہوش میں، میں کبھی..
 بہو میں ہے تیری زندگی.. ہاے..
 سن میرے ہمسفر.. 
کیا تجھے اتنی سی بھی خبر.. 
ظالمہ تیرے عشق چھ میں ہو گئی اے کملی…
 ہاے.. 
میں تو یون کھڑا کس سوچ میں پڑ گیا تھا۔
 کسے جی رہا تھا میں دیوانہ.. 
چُپکے سے آکے تونے دل میں سما کی تونے چھوڑ دیا کیس یہ فسانہ..
 Ooo
مسکرانا بهی توجھی سی سیکھا ہے ۔۔
 دل لگانے کا تو ہی تاریکا ہے۔
 اعتبار بھی توجھی سے ہوتا ہے
آؤ نہ ہوش میں، میں کبھی بہوں میں ہے تیری زندگی.
. ہاے... 
ہے نہیں تھا پتا کے تجھے مان لونگا خدا
 کی تیری گلیوں میں اس قدر آؤنگا اب ہر پہر...
 سن میرے ہمسفر..
 کیا تجھے اتنی سی بھی خبر..
 کی تیری سنائیں چلتی جدھر..
 رہونگا بس وہیں عمر بھر رہونگا بس وہیں عمر بھر... ہاے..

Post a Comment

Previous Post Next Post