کچھ اِس طرح لیرکس ان اردو/ Kuch is Tarah Lyrics in Urdu/ Atif Aslam songs Lyrics in Urdu/ Truesongslyrics

کچھ اِس طرح ہے...
 تیری پلکے میری پلکوں سے ملا دے... 
آنسو تیرے سارے...
 میری پالکون پر سجا دے...
 کچھ اِس طرح ...
 تیری پلکے میری پلکوں سے ملا دے....
 آنسو تیرے سارے...
 میری پالکون پہ سجا دے....
 کچھ اِس طرح...
 تیری پلکے میری پلکوں سے ملا دے... 
کچھ اِس طرح.. 
تیری پلکے میری پلکوں سے ملا دے..
 آنسو تیرے سارے...
 میری پالکون پر سجا دے...
 تو ہر گھڑی... 
ہر وقت میرے ساتھ رہا ہے...
 ہان یہ جِسم...
 کبھی درو...
کبھی پاس رہا ہے...
 جو بھی غم ہیں یہ تیرے..
 انھے تو میرا پتا دے..
 کچھ تارہ ہے...
 تیری پلکے...
 میری پلکوں سے ملا دے... 
آنسو تیرے سارے...
 میری پالکون پر سجا دے... 
مجھکو تو تیرے چھرے پر...
 یہ غم  نہیں جچتا..
 جائز نہیں لگتا..
 مجھے غم سے تیرا رشتہ...
 سن میری گزارش... 
اسے چہرے سے ہٹا دے....
 سن میری گزارش...
 اسے چہرے سے ہٹا دے...
 کچھ اِس طرح... 
تیری پلکے میری پلکوں سے ملا دے...
 آنسو تیرے سارے....
 میری پالکون پہ سجا دے....
 کچھ اِس طرح... 
تیری پلکے.... 
میری پلکوں سے ملا دے...

سنگر:عاطف اسلم 

Post a Comment

Previous Post Next Post