رفتہ رفۃ سنم
تم سے ملی نظر
تو ہوا ہے اسر
خواب سا یہ جہاں
فرش دھوا دهوا
جنتوں کا شہر۔۔
ہم تیرے ہو گے۔
یا خدا عشق میں
گمشدہ دل جگر
رفتہ رفته
تم سے ملی نظر
تو ہوا ہے اسر ۔x۲
تو ہی تو ہر سو
تو ہی تو
تو ہی خواب ہے
تو ہی میرے.. روبرو..x۲
قدم چھ تیرے آسی تلیاں بچھائیے نی
نینا تو چورائی تک کے نہ مر جایں
نین ۔۔۔x۲
اسنے نگاہ سے کیا سلام ہے۔
اسنے نگاہ سے کیا سلام ہے۔
دل میں ہے درد سا
پھر بھی آرام ہے..
تھم گیا تم سما..
ہوش ہے لاپتا
تیرا دیدار کر....
رفتھ رفتھ سنم
تم سے ملی نظر
تو ھوا ہے اسر..
خواب سا یہ جہاں
فرش دھواں دھواں
جنتوں کا شہر..X2
Post a Comment