مجسے کہتے ہیں
ایک جلپری
ڈوب جانے دو
جل میں کہیں
دل کی لگی کہنے لگی
روک جانے دو ٹھہر جانے دو جل میں کہیں
جل میں کہیں
سو جانے دو
چھپ جانے دو لہر میں کہیں
ڈوب جانے دو
شور نہ کرو یارو
آنکھ ہے لگی
بہل جانے دو یار
جل میں کہیں
جل میں کہیں جل میں کہیں
جل میں کہیں
اوو ری پیا
کہتا جیا
تم ہے کہاں
میں ہوں یہاں
جل میں کہیں
جل میں کہیں
جل میں کہیں
جل میں کہیں جل
میں کہیں
جل میں کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
Post a Comment