لکڑی کی کاٹھی کاٹھی پے گھوڑا
گھوڑے کے دم پہ جو مارا ہتھوڑا
دوڑا دوڑا دوڑا گھوڑا دم دبا کر دوڑا
گھوڑا پہونچا چوک میں چوک میں تھا نا ئ
گھوڑے جی کی نائی نے حجامت جو بنائی
تکبک تکبک تکبک تکبک
گھوڑا پہونچا چوک...
دوڑا دوڑا دوڑا گھوڑا دم دبا کر دوڑا
لا لا لا لا لا لا
لا لا لا لا لا لا
(2x)
گھوڑا تھا گھمنڈی پہونچا سبزی منڈی
سبزی منڈی بارف پڑی تھی بارف میں لگ گئی ٹھنڈی
دوڑا دوڑا دوڑا گھوڑا دم دبا کر دوڑا
گھوڑا اپنا تگڈ ا ہے دیکھو کتنی چربی ہے۔
چلتا ہے مہرولی میں پر گھوڑا اپنا عربی ہے۔
بن چھودا کے داؤدا گھوڑا دم اٹھا کے داؤدا
لا لا لا لا لا لا
لا لا لا لا لا لا
Post a Comment