Barsaat Ho jaaye lyrics in Urdu - Jubin Notiyal and Payal Dev - Truesongslyrics

Song : Barsaat Ho Jaaye 
Singer: Jubin Notiyal and Payal Dev
Lyricist: Rashmi Virag
Music: Payal Dev 


بوندے کیا کہتی ہے سنو x۲
جی بھر کے پیار ہمسے کرو ۔۔۔
ادھورا آج اپنا نہ کوئی خواب ره جائے ۔۔

بنا پوری طرح بھیگے اب چین نہ آئے ۔ 
تمنّا ہے کہ اب زورو کی برسات ھو جائے ۔۔x۲

بادلوں کی طرح تمپے چھا جاؤ میں
آج پوری طرح تیرا ہو جاؤ میں ۔۔۔

بجلیاں گر رہی ہیں یہا سے وہاں ۔۔
چھوڑ کے میں تمہیں جاؤ بھی تو کہا ۔۔

لگی ہے آگ کُچھ ایسے بُجھائے بجھ نہیں پائے
مُجھے جِس بات کا ڈر تھا وو آج ہو جائے ۔۔

تمنّا ہے کہ اب زورو کی برسات ھو جائے ۔
بنا پوری طرح بھیگے اب چین نہ آئے ۔

تمنّا ہے کہ اب زورو کی برسات ھو جائے ۔۔۔۔

تمنّاؤں کی بارش میں دلوں کو بھیگ جانے دو
نیا سا موڑ اک دے دو محبت کے فسانے کو۔۔۔

چلے آندھی چلے طوفان چلے سلا یو ہی
سمٹ جاؤ لپٹ جاؤ تمھیں نہ آج روکنگي ۔۔

نظارہ اس طرح کا ہو کے پانی بھی جل جائے
تمنّا ہے کہ اب زورو کی برسات ھو جائے ۔۔۔۔،

بنا پوری طرح بھیگے اب چین نہ آئے ۔

تمنّا ہے کہ اب زورو کی برسات ھو جائے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post