Singer: Arijit Singh
Staring: Marwa Hocane and harshvardhan Rane
Music: Himesh Reshammiya
Lyricist: Shabbir Ahmed
میری بیچینیوں کو چین مل جائے
تیرا چہرا جب نظر آئے
تیرا چہرا جب نظر آئے
میرے دیوانیپن کو صبر مل جائے
تیرا چہرا جب نظر آئے
تیرا چہرا جب نظر آئے
ذکر تمہارا جب جب ہوتا ہیں
دیکھو نا آنکھوں سے
بھیگا بھیگا پیار بیہ جاتا ہیں
میری تنہائییوں کو
میری تنہائییوں کو نور مل جائے
تیرا چہرا جب نظر آئے
تیرا چہرا جب نظر آئے
میں رات دن یہ دعا کروں
تیرہ لیے میں جین ماروں
چاروں پہر تجھے دیکھا کروں
میرا جہاں یہ تجھپے فنا کروں
ذکر تمہارا جب جب ہوتا ہیں
دیکھو نا ہونٹھوں پے تیرا احساس
رہ جاتا ہیں
میرے ہر راستے کو منزل مل جائے
تیرا چہرا جب نظر آئے
تیرا چہرا جب نظر آئے
بیرنگ ہوائیں مجھے نا جانے
دے گئیں سدا کیوں ابھی ابھی
ہیں سرپھروشی یہ عاشقی بھی
جائیگی جان میری اسمیں کبھی
ذکر تمہارا جب جب ہوتا ہیں
دیکھو ہر لمحہ تیری داستان
کہہ جاتا ہیں
میری ہر ایک تڑپ کو
سکون مل جائے
تیرا چہرا جب نظر آئے
تیرا چہرا جب نظر آئے۔
Post a Comment